• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کی تمام ضلعی تنظیمیں کل احتجاجی مظاہرہ کریں گی

لاہور( جنرل رپورٹر ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی تمام ضلعی تنظیمیں ، این ایل ای ، پی ایم سی اور بائیومیٹرک سسٹم کے خلاف کل ضلعی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گی۔ اس بات کا اظہار پی ایم اے پنجاب کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر رانا سہیل نے کیا ۔
تازہ ترین