• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی ،مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو خضدار میں کوچ حادثے میں جاں بحق ہونے والے زائرین ، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر مولانا غلام قادر کے بیٹے اور وزیراعلیٰ جام کمال خان کے صاحبزادے کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
تازہ ترین