• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو خواتین میں لڑائی، ایک کے بیٹے کی فائرنگ سے دوسری زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ سٹی جلالپورکے علاقے میں دو خواتین کے درمیان لڑائی، ایک کے بیٹے نے فائرنگ کر کے دوسری خاتون کو زخمی کردیا۔ چاہ گھومے والہ موضع شجاعت پور کی رہائشی ذکیہ بی بی اور نذیر مائی کے درمیان لڑائی ہو گئی۔ نذیر مائی کے بیٹے عبدالرزاق نے پسٹل سے فائرنگ کرکے ذکیہ بی بی کو زخمی کردیا،پولیس نے فرار ہونے والے ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین