• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 6: زلمی کی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ٹاس کے موقع پر کپتان پشاور زلمی کا کہنا تھا کہ بولنگ کرنے کا فیصلہ ڈیو فیکٹر کو دیکھتے ہوئے کیا۔

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہمارے پاس بہت سے اچھے کھلاڑی ہیں۔ 

انھوں نے یہ بھی بتایا کہ کراچی کنگز کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں جہاں تھیسارا پریرا کی جگہ نور احمد اور ارشد اقبال کی جگہ عامر یامین کو شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین