• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کی درخواستیں، وکیل کی عدم پیشی پر سماعت 8 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت 8؍جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی۔درخواست گزار رشید اے رضوری اور وکیل میاں محمد آصف کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ فیصل واوڈا کے وکیل چھٹی پر کراچی میں ہونے کے باعث پیش نہ ہوئے۔

تازہ ترین