• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محلہ اتفاق پورہ کے مکینوں کا واسا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) محلہ اتفاق پورہ کے رہائشیوں نے اویس اکرم،شمس الدین، ملک شوکت، حاجی الیاس، محمد رمضان، علی شیر، عابد، زبیر، خرم شہزاد، رمضان انصاری،محمد عارف، عاطف سمیت دیگر افراد نے چیرمین پاکستان بیت المال حاجی اکرم کی قیادت میں احتجاجی مطاہرہ کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں عرصہ دراز سے موجود پائپ نہ ڈالنے کی وجہ سے گزر بسر کیلئے دشواری کا سامنا پیش آریا ہے، نمازی حضرات،بزرگ بچے و خواتین کو گندے پانی سے گزرناپڑتاہے اگر انتظامیہ نے اپنی روایت نہ بدلی تو احتجاج کا سلسلہ وسیع کیا جائے گا۔
تازہ ترین