• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چند گھنٹوں کی بارش سے شہر میں جگہ جگہ تالاب بن گئے،ڈاکٹر صفدرہاشمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدرہاشمی نےشہر میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند گھنٹوں کی بارش سے شہر میں جگہ جگہ تالاب بن گئے ،واسا انتظامیہ اور عملہ غائب ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکسز کی بھرمار ہے مگر عوام کو سہولیات دینے سے حکومتیں بے بہرہ ہیں۔
تازہ ترین