• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکھی انسا نیت کی خد مت عبا د ت ہے، مقررین

پشاور (لیڈی رپورٹر) غیرسرکاری تنظیم کے زیر انتظام آواز ٹو پشاور ڈسٹرکٹ فورم ممبرز کا ایک روزہ تربیتی ورکشاپ ہوا جس میں معذور افراد ، ٹرانس جینڈر،اقلیت، بچوں پر مشقت اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی کہ ان کے حقوق کیلئے موجود قوانین کو عملی بنانے کیلئے معاونت کیجائے گی ، ڈسٹرکٹ فورم ممبران ایڈوکیسی اور ویلج فورمز کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل کے حل کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائیں ان خیالات کا اظہار پشاور میں ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ ڈسٹرکٹ پشاور پراجیکٹ منیجر میڈم جنت محمود سہولت کار ثناء نظارخان امانت علی باچہ بلال خان عمران ٹکر شاہدعلی میڈم ثنا اوردیگر نے کیا ۔ انھو ں نے کہا ہے کہ دکھی انسا نیت کی خد مت عبا د ت ہے
تازہ ترین