معروف پہلوان سراج دین عرف ساجا انتقال کرگئے۔
سیکرٹری ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق سراج دین کی عمر 85 سال تھی وہ اور جگرکے عارضہ میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز انتقال کرگئے۔
سراج پہلوان نےکامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت رکھا تھا جب کہ انہوں نے 1960 اور 1964 کے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی تھی۔