• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار فیصل قریشی نے اپنے گھر ساتھی اداکاروں سمیت فیصل سبزواری و دیگر قریبی دوستوں کی دعوت کی۔

دعوت کی گروپ تصاویر و دیگر مختصر ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔


فیصل قریشی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’تمام دوستوں کا دعوت پر آنے کیلئے شکریہ۔‘

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ زندگی کے ہر پہلو میں میری حمایت کرنے پر بھی میں آپ سب کا شکرگزار ہوں۔


اینکر پرسن مدیحہ نقوی نے بھی شوہر فیصل سبزواری کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے دعوت کو یادگار قرار دیا۔

تازہ ترین