• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کل لاہور پہنچیں گے، وقار یونس اہلیہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے سڈنی میں تھے۔

وقار یونس کی کل نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی،  وقار یونس انگلینڈ روانگی سے قبل 5 دن آئسولیشن میں رہیں گے۔

وقار یونس دورۂ زمبابوے کے دوران اہلیہ فریال کی طبعیت ناساز ہونے پر سڈنی چلے گئےتھے۔

تازہ ترین