• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا ورلڈ تائی کوانڈو میں دوسرا میڈل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے ورلڈ تائی کوانڈو ایشین چیمپئن شپ میں دوسرا میڈل جیت لیا۔لبنان میں ناجیہ رسول نے پومزے ایونٹ میں برانزمیڈل جیت لیا، ناجیہ نے ویمنز سنگلز اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ۔ ادجر پاکستان کے شاہ زیب کو کوارٹرفائنل میں آخری سیکنڈ میں لبنان کے مارک خلیفے سے 16-14 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پری کوارٹرفائنل میں شاہ زیب نے سعودی عرب کے ریاد حامدی کو شکست دیدی تھی۔68 کے جی میں پاکستان کے عمّارکو شکست ہوئی۔

تازہ ترین