• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مکمل فٹ قرار دے دیئے گئے ہیں۔ ابوظبی میں پشاورزلمی کے خلاف وہاب ریاض کی گیند لگنے سے ان کا ٹخنہ زخمی ہوا تھا۔ میچ کے بعدگزشتہ رات اسکین کرایا گیا۔ ترجمان کراچی کنگزکا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی رپورٹ کلیئر ہے انہوں نے اسپتال سے واپس آکر ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

تازہ ترین