• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار سعد قریشی کی والدہ کورونا سے انتقال کرگئیں

کراچی (آئی این پی) معروف اداکار سعد قریشی کی والدہ عالمی وبا کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں۔سعد قریشی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اسٹوری شیئر کرکے مداحوں اور دوستوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر دی۔اداکار نے بتایا کہ ان کی والدہ انتقال کرگئی ہیں اور وہ گزشتہ 56 روز کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتال میں داخل تھیں جہاں انتہائی نگہداشت وارڈ میں ان کا علاج جاری تھا۔

تازہ ترین