• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 500روپے فی تولہ کی کمی ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1859 ڈالر سے کم ہو کر 1855ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جسکے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 500 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 9ہزار 600 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی سے 93ہزار 964 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین