• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کے تحت آن لائن ججز کورس کاانعقاد کیا گیا۔ یاسین ، شاہین بٹ اور فیصل فیاض نے کورس میں شریک85ججز اور کوچز کو مختلف امور سے عملی طور پر آگہی دی۔

تازہ ترین