• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں النور جیمخانہ نے قذافی جیمخانہ کو 143 رنز ، ائیرپورٹ جیمخانہ نے راوی جیمخانہ کو 9 وکٹ، محمد حسین کرکٹ کلب نے نیو اسٹار کرکٹ کلب کو باآسانی 126 رنز سے شکست دیدی۔ فراز علی نے152 رنز بنائے ۔

تازہ ترین