• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک اوور میں 33رنز، دانش نے سپر لیگ کا ریکارڈ بنادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور کوئٹہ کےفاسٹ بولر نسیم شاہ دو اوورز کرانے کے بعد تیسرا اوور نہ کراسکے اور پنڈلی پکڑ کر باہر چلے گئے۔ نسیم شاہ کی جگہ سرفراز احمد نے ویلڈر متھ کو بولنگ دی جس پر دانش عزیز نے چار چھکوں کی مدد سے33رنز بناکر پی ایس ایل میں ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بنادیا۔ ان سے قبل پشاور زلمی کے ڈین کرسٹین نےایک اوور میں 32رنز دیئے تھے۔

تازہ ترین