• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں رشید ناصرکے اعزاز میں قونصل جنرل پاکستان نےعشائیہ دیا

کوئٹہ ( پ ر) اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر جو اس وقت روس کے دورے پر ہیں ، روس میں ان کےکے اعزاز میں قونصل جنرل پاکستان نے عشائیہ دیا جس میں قونصل جنرل آف کرغسستان کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ قبل ازیں رشید خان ناصر کے اعزاز میں اےاین پی روس کے نائب صدر نیشار خان نے عشائیہ دیا ۔جس میں پارٹی کے رہنماوں نے شرکت کی ۔اس کے علاوہ داود خان شیرانی نے ظہرانہ دیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین