• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحفظ ناموس رسالت وختم نبوت جیسے قوانین عالمی دباؤ کی زد میں ہیں،مجلس احرار اسلام

لاہور (وقائع نگار خصوصی)مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ آئین کی اسلامی دفعات خصوصا تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ختم نبوت جیسے قوانین عالمی دباؤ کی شدید زد میں ہیں۔ وہ ملی مجلس شرعی کے اجلاس میں شرکت کے بعد دفتر احرار لاہور میں اپنی جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں سے اظہار خیال کر رہے تھے۔
تازہ ترین