• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں رات اور صبح میں ہلکی بارش کا امکان


کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ہے اور جنوب مغرب سے 23 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

تازہ ترین