• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملالہ یوسفزئی کی والد کو فادرز ڈے کی مبارکباد

پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے اپنے والد کو فادرز ڈے کی مبارکباد دی۔ 

اس حوالے سے انھوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا سہارا لیا۔ 

ملالہ یوسفزئی نے والد کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔

تصویر کے کیپشن میں ملالہ نے لکھا کہ "میرے والد ضیاالدین کو فادرز ڈے مبارک ہو۔"



تازہ ترین