• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کو سائنو ویک ویکسین کی 4 لاکھ 32 ہزار خوراکیں موصول

سندھ کو سائنو ویک ویکسین کی 4 لاکھ 32 ہزار خوراکیں وفاق سے موصول ہوگئیں۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام سینٹرز میں ویکسین آج رات یا کل صبح تک منتقل کردی جائیں گی۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کل تمام سینٹرز میں سائنو ویک ویکسین عوام کو لگائی جائیگی۔

 محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سائنو فارم، اسٹرازینیکا اور پاک ویک بھی ایک سے دوز روز میں موصول ہوجائیں گی۔

تازہ ترین