• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: تمام مساجد کیلئے کورونا ایس او پیز میں نرمی

سعودی عرب میں مساجد کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ریاض سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق تمام مساجد کے لیے ایس او پیز میں نرمی کردی گئی ہے۔

سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کے مطابق اذان اور اقامت میں معمول کا وقفہ بحال کردیا گیا ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق نماز جمعہ سے ایک گھنٹہ قبل مساجد کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ 

تازہ ترین