• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواں کوٹ: دوگروپوں میں فائرنگ ،راہ گیرلڑکی ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹرسے )نواں کوٹ کے علاقے دو گروپوں کی فائرنگ سے راہ گیر 24سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ۔ کمبوہ چرچ والی گلی میں شان مسیح نے محلہ دار بوٹا سے جھگڑے کے بعد فائرنگ کردی ،گولی راہ چلتی یاسمین کوجالگی ۔ پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش جاری ہے ۔
تازہ ترین