• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست الاباما کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔

سڑک پر 18 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

سیلاب اور طوفان کے باعث درجنوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔

تازہ ترین