• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو کیلئے جاسوسی کرنے پر جرمنی نے روسی سائنسدان کو گرفتار کرلیا

برلن (اے ایف پی )جرمن پولیس نے ماسکو کے لئے جاسوسی کے الزام میں جرمن یونیورسٹی میں کام کرنے والے روسی سائنسدان کو گرفتار کرلیا ہے،یہ بات پیر کو پراسیکیوٹر نے بتائی ،روسی سائنسداں کی گرفتاری سے دونوں ممالک کے درمیان جاری تنائو میں مزید اضافہ کا خطرہ پید ا ہوگیا ہے،فیڈرل پراسیکیوٹرز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشتبہ شخص کی شناخت النر این کے نام سے ہوئی ہے اور اسے روسی سیکریٹ سروس کے لئے اکتوبر 2020 کے اوائل سے کام کرنے کی شک میں جمعے کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔

تازہ ترین