• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدت مسلمین نے احتجاج کی کال واپس لے لی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اوقاف اطہر مسعود کے ساتھ مذاکرات کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے احتجاج کی کال واپس لے لی، گذشتہ روز اوقاف پنجاب کے مرکزی دفتر کے سامنے احتجاج کیا جانا تھا۔ مظاہرہ مو خر کرنے کے بعد علامہ عبدالخالق اسدی نے علمائے کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ علماءکو درپیش خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کی گئی ہے ۔
تازہ ترین