• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر جنگلات سے ایم پی اے غلام علی اصغر لہری کی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان سے ایم پی اے غلام علی اصغر لہری نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی معاملات، قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اپوزیشن اراکین کے رویوں کے ساتھ ساتھ علی اصغر لہری کے سرگودھا پی پی 80 میں شجرکاری اور جنگلات آباد کرنے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین