• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی پارکنگ، رینٹ اے کار والوں کو ایم ڈی اے انفورسمنٹ کا انتباہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) غیرقانونی پارکنگ اور رینٹ اے کار کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایم ڈی اے انفورسمنٹ کی کارروائی۔ چونگی نمبر 7 سے چونگی نمبر 9 ،چوک کچہری، حبیب بینک تمام لوگوں کے نام اور ایڈریس نوٹ کر لئے گئے ہیں اس کاروبار سے وابستہ تمام افراد کو ایم ڈی اے کی طرف سے وارننگ جاری کرتے ہوئے جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اگلے مرحلے میں ان افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آ پریشن کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ محمد آ فاق بھٹی نے کی۔
تازہ ترین