• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاری حنیف جالندھری کو وفاق المدارس کا ناظم اعلیٰ منتخب ہونےپرمبارکباد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) قاری محمد حنیف جالندھری مسلسل چھٹی مرتبہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ منتخب ہونے پر تحریک انصاف کے رہنما راؤ حاجی محمد حنیف نے انہیں مبارک باد دی اور گلدستہ پیش کیا ،اس موقع پر سیاسی رہنما راؤ محمد عمران بھی ہمراہ تھے، قاری حنیف جالندھری نے کہا کہ دینی مدارس اسلام کی حفاظت اور اشاعت کے سب سے بڑے مراکز ہیں۔
تازہ ترین