• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچہری سے واپس جاتے ہوئے 55سالہ شخص اچانک گرکر ہلاک

ملتان (سٹاف رپورٹر) کچہری سے واپس جاتے ہوئے 55سالہ شخص اچانک گر ہلاک ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ چہلیک کے علاقے محمد رمضان وکیل سے ملنے کے لئے ضلع کچہری آیا ہوا تھا جس کے بعد واپس گھر جارہاتھا کہ نیشنل بینک گیٹ کے قریب اچانک نیچے گرگیا اور بے ہوش ہو گیا، ریسکیو1122اور پولیس پہنچی تو وہ مرچکا تھا، ریسکیو کے مطابق موت کی وجہ بظاہر ہارٹ اٹیک لگتی ہے، رمضان کی نعش اسکے بھتیجے طیب کے حوالے کردی گئی۔
تازہ ترین