• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چانسلرجامعہ زکریا نےموسم گرماکی تعطیلات کےشیڈول کی منظوری دیدی

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا میں موسم گرما کی تعطیلات کےشیڈول کی منظوری دے دی گئی، ڈائریکٹر اکیڈمک ڈاکٹر جاوید سلیانہ کے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کی وائس چانسلر نے منظوری دے دی جس کے مطابق بی ایس ، ایم اے ، ایم ایس سی ایم افل اورپی ایچ ڈی کے دوسرے ، چوتھے، چھٹے ، اور 8ویں سمسٹر کے طلبا وطالبات جن کے نتائج جمع کرادئے گئے ہیں ،ان کی موسم گرما کی تعطیلات 22جون سے 3ستمبر تک ہوں گی ، جبکہ کلاس ورک سمسٹر ون ، سپرنگ ایڈمیشن ابھی جاری ہے جو 26جولائی کو ختم ہوگا اس کی تعطیلات 27جولائی سے تین ستمبر تک ہوں گی ، جبکہ اگلے سمسٹر کی کلاسز 6ستمبر سے شروع ہوں گی۔
تازہ ترین