• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان کاکڑ بلوچستان کے نڈر سیاسی رہنماتھے‘ جمعیت س

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت س کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی عبدالقیوم میرزئی ، پی بی 25کے چیئرمین نعیم خان بازئی ،محمدعاصم خان بازئی ودیگر نے کہاہےکہ عثمان خان کاکڑ جیسے سیاستدان بہت کم پیداہوتے ہیں جو ہر سطح پر جرأت کے ساتھ عوام کی آوازبنتے ہیں ان کے انتقال سے پیداہونے والا خلاء مدتوں پُرنہیں ہوسکتا بلوچستان آج ایک مدبرسیاسی رہنماسے محروم ہوگیا ہے انہوں نے لواحقین سے تعزیت کااظہاکیا ہے۔
تازہ ترین