• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ، 86 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ رہا، کے ایس ای100انڈیکس 86پوائنٹس کی کمی ہوئی،48.57فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں ایک ارب 64کروڑ 39لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ،کاروباری حجم بھی 1.37فیصد زیادہ رہا۔

تازہ ترین