• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 50 ہزار نئے مریض

کراچی(ٹی وی رپورٹ)بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید پچاس ہزار مریض سامنے آگئے،تیرہ سو سے زیادہ افراد جان سے گئے، امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر فاوچی کا کہنا ہے ڈیلٹا ویرینٹ کا تیز پھیلاو امریکا کے لیے زیادہ بڑا خطرہ ہے۔

تازہ ترین