• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، الیکشن کمیشن کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)اسلام آباد کے الیکشن کمیشن کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج ،معاون خصوصی شہباز گل مظاہرین سے اظہارِ یکجہتی کے لئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے،کہتے ہیں میں خود اوورسیز پاکستانی ہوں،اوورسیز پاکستانیوں کو باہر کی قومیت بھی نہیں ملتی،جس اوورسیز پاکستانی کی فیملی یہاں رہتی ہے، آپ اس سے ووٹ کا حق چھین رہے ہیں۔

تازہ ترین