• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وبا کے دوران امیر،امیر ترین اور غریب،غریب تر ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کورونا وبا کے دوران امیر امیر ترین جبکہ غریب غریب ترہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کریڈٹ سوئس ریسرچ کا کہنا ہے کہ لاکھ پتی لوگ وبا کے دوران مزید لاکھ پتی ہوگئے اور ان کی تعداد دنیا بھر میں 5اعشاریہ 2 ملین اضافے سے 56 اعشاریہ 1 ملین ہوگئی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں 5 ملین سے زائد لوگ کورونا کی وبا کے دوران مزید امیر ہوگئےجبکہ غریب لوگ مزید غریب ہوتے چلے گئے۔

تازہ ترین