• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں ایک منٹ میں 30 لاکھ ماسک استعمال کے بعد کچرا بن جاتے ہیں

کراچی(ٹی وی رپورٹ)دنیا بھر میں ایک منٹ میں تیس لاکھ ماسک استعمال کے بعد کچرا بن جاتے ہیں، پلاسٹک کی خاص قسم سے بنے ماسک تحلیل ہونے میں ساڑھے چار سو سال لگ سکتے ہیں، درست طریقوں سے ضائع نہ کیا گیا تو مستقبل میں خطرناک ماحولیاتی بگاڑ شروع ہوسکتا ہے، ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کردیا۔

تازہ ترین