• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتصادی رابطہ کمیٹی، بلوچستان کےسرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹ بنانے کیلئے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد (اے پی پی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان کے تین اضلاع میں مشترکہ بارڈر مارکیٹس کے قیام کیلئے پی ایس ڈی پی سے 300 ملین روپے کے فنڈز مختص کرنے کے ضمن میں تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو یہاں وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین کی صدارت میں منعقد ہوا۔

تازہ ترین