• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ سی ڈی اے علی اعوان نے کہا ہے کہ ون ونڈو احساس پروگرام مثالی ہے جس کے ڈیٹا کی وجہ سے عوام کو براہ راست سہولیات تک رسائی حاصل ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو اسلام آباد میں قائم ملک کے پہلے ونڈو احساس پروگرام سنٹر کے دورے کے دوران کیا،۔ اس موقع پر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سنٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے انہیں سنٹر کے بارے میں بریفنگ دی۔  

تازہ ترین