• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی اور جسٹس سہیل ناصر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے تھانہ صدر واہ کینٹ کے سزائے موت کے ملزم کو بری کردیا۔عمر زیب پر خالدہ بی بی کو چھری کے وار کرکےکے قتل کا الزام تھا۔ماتحت عدالت نے ملز م کو سزائے موت دی تھی۔ عدالت عالیہ نے موقع کے گواہان کی عدم موجودگی ،جعلی چھری کی ریکوری پر ملزم کو بری کردیا۔
تازہ ترین