• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل مشائخ کونسل کےوفد نے جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)صدر نیشنل مشائخ کونسل خواجہ غلام قطب الدین فریدی، سیکرٹری جنرل سید اظہر الحسن گیلانی و دیگر نے لاہور جوہر ٹا ؤن میں دھماکے کی مذمت کی۔صاحبزادہ غلام نصیرالدین کی قیادت میں وفد نے جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کی۔
تازہ ترین