• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی نمائندہ) سروسز ہسپتال کی سرجیکل ایمرجنسی وارڈ میں مریض کے لواحقین میں سے احمد نے ایم ایل سی نہ بنانے کے معاملے پر ڈیوٹی ڈاکٹر کو تھپڑ مار دیا ، ہسپتال انتظامیہ کا کہناتھا کہ مریض جاوید کو گولی لگنے کے بعد سروسز ہسپتال لایا گیا جس کو ڈاکٹرز علاج کے بعد ڈسچارج کر رہے تھے جبکہ لواحقین کا ایم ایل سی بنانے پر اصرار اور دھمکیاں دینے پر معاملہ بگڑگیا۔
تازہ ترین