• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ٹی ڈی سی گرڈ سٹیشنوں پر ایک لاکھ پودے لگائے گی

لاہور (سپیشل رپورٹر)وزیراعظم کے ”کلین اینڈ گرین پاکستانکے تحت این ٹی ڈی سی500 کے وی اور 220 کے وی گرڈسٹیشنز پر 1 لاکھ پودے لگائے گی۔ اس سلسلے میں زیرتعمیر 500 کے وی گرڈ سٹیشن فیصل آباد ویسٹ میں انجینئر محمد ایوب نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔
تازہ ترین