• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے ،چیف سیکریٹری

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ اضلاع میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ نے بتایا کہ صوبے میں 669ویکسینیشن سینٹرز مکمل فعال ہیں اورگزشتہ 24گھنٹے میں ایک لاکھ 67ہزار سے زائد افراد کو ویکسیئن لگائی گئی۔
تازہ ترین