• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کی قومی کانفرنس درست سمت میں قدم ہوگا ، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے وکلا اور سیاسی ورکرز کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایک دوسرے پر طبرہ بازی انتہائی خطرناک شکل اختیار کرگئی ہے۔اپوزیشن جماعتوں کی قومی کانفرنس درست سمت میں قدم ہوگا۔
تازہ ترین