• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے وفد کی عثمان کاکڑ کے جنازے میں شرکت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی ہدایت پر جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی اور جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی قیادت میں ایک وفد جس میں نائب صوبائی امیر ڈاکٹرعطاالرحمٰن ، ضلع کوئٹہ کے امیر حافظ نورعلی ، جماعت اسلامی یوتھ کے رہنما نقیب اللہ اخوانی ، عبدالرافع خلجی ، عبدالمجید سربازی نے مسلم باغ جاکر پشتونخوامیپ کے رہنما سابق سنیٹرعثمان خان کاکڑ کی نماز جنازہ میں شرکت کی انہوں نے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
تازہ ترین