• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 61 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ 

پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 61 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 962 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 218 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 63 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 4 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 358 ارب روپے ہوگئی ہے۔ 

تازہ ترین