• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی دارالعوام کی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کا سیشن 29 جون کو ہوگا

کراچی(جنگ نیوز) برطانوی دارالعوام کی انٹر نیشنل ڈوییلپمنٹ کمیٹی نے ایک پبلک ایویڈنس سیشن کا اہتمام کیا ہے 29جون کو ہونے والے اس سیشن میں یہ جانا جائے گا کہ آیا برطانوی امداد حقیقی معنوں میں حق دار خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے استعمال ہورہی ہے یا نہیں، اسی سیشن میں اقلیتی برادری کے بارے میں بھی جانا جائے گا۔

تازہ ترین